سانحہ پشاور کے بعد حکومت ناکام ہوگئی ،پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو تالا لگا کر چابی اکرم بٹ کو دے دیں،سینیٹر کلثوم پروین
پیر 29 دسمبر 2014 22:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کی سینیٹر کلثوم پروین نے کہا کہ سانحہ پشاور کے بعد حکومت ناکام ہوگئی ہے۔پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو تالا لگا کر چابی اکرم بٹ کو دے دیں۔
(جاری ہے)
پیر کے روز سینیٹ کے اجلاس میں سانحہ پشاور پر بحث کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک دہشتگردوں کا خاتمہ نہیں ہوتا تمام پارلیمنٹیرینز کو سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں بیٹھنا چاہئے اور دہشتگردی کو ختم کریں۔
حکومت صرف کمیٹیاں بنا رہی ہے،ہمیں بلا تفریق دہشتگردوں کا خاتمہ کرنا ہوگا،ہمیں اتفاق رائے سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا،دہشتگردی کا الزام صرف بلوچ اور پٹھان قوم پر لگانے کاسلسلہ بند ہونا چاہئے،اب سرائیکی اور پنجابی طالبان بھی سامنے آرہے ہیں،ہمیں صو بائیت اور فرقہ پرستی سے نکلنا ہوگا،دہشتگردی کوئی بھی ہو اس کا خاتمہ کرنا ہوگا۔۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.