سانگھڑ ، کروڑوں روپے مالیت کی تاریخی ڈکیتی ‘ سونا‘ زیورات‘ اور قیمتی اشیاء کے ساتھ ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کردیا
منگل 30 دسمبر 2014 14:19
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) سانگھڑ کے نزدیک کنڈیاری شہر میں کروڑوں روپے مالیت کی تاریخی ڈکیتی کی واردات‘ سونا‘ زیورات‘ اور قیمتی اشیاء کے ساتھ ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کردیا‘ سیاسی شخصیت نثار احمد وسان بے نظیر بھٹو کی برسی پر لارکانہ گئے تھے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہر کے نزدیک کنڈیاری کے زمیندار پیپلز پارٹی کلچر ونگ نواب شاہ ڈویژن کے صدر نثار احمد وسان بے نظیر بھٹو کی برسی میں گئے ہوئے تھے ان کی غیر موجودگی میں ان کے بنگلے میں ملازمین سے نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر داخل ہوئے اور گھر میں نقد 5 کروڑ 95 لاکھ روپے مالیت کا سونا‘ زیورات‘ انعامی بانڈز ودیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
یہ کنڈیاری شہر کی تاریخی ڈکیتی کی واردات ہے اس سلسلے میں ان کے عزیز پی پی کے رہنما زکوة وعشر کمیٹی کے چیئرمین فیصل وسان نے بتایا کہ نثار وسان بے نظیر بھٹو کی برسی پر لاڑکانہ گئے تھے ان کی غیر موجودگی میں واردات ہوئی۔ آخری اطلاعات تک کوئی کیس وگرفتاری نہیں ہوسکی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.