ڈاکٹر ایاز محمد خان کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ برائے سال 2012-13ء سے نوازا
منگل 30 دسمبر 2014 15:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء)یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف ایجوکیشن ڈاکٹر ایاز محمد خان کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ برائے سال2012-13سے نوازا ہے۔انھیں ایچ ای سی کی جانب سے ایک لاکھ روپے بطور انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا گیا۔
(جاری ہے)
واضح رہے ڈاکٹر ایاز محمد خان لوئر مال کیمپس میں بطور پرنسپل و ڈائریکٹر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور ایجوکیشنل ریسرچ کے حوالہ سے ایک نمایاں مقام رکھنے کے علاوہ اب تک ان کے 23کے قریب تحقیقی مقالہ جات ملکی و بین الاقوامی ریسرچ جرنلز میں شائع ہو چکے ہیں۔
وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر فیض الحسن نے ڈاکٹر ایاز محمد خان کو بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے یونیورسٹی کیلئے ایک اعزاز قرار دیا اور بہتر تعلیمی ترقی کے تسلسل کیلئے مزید اقدامات بروئے کار لانے کے عزم کا اظہارکیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.