ایف بی آرنے تمام آرٹی اوز اور ایل ٹی یوز سے ملک کے 5 بڑے بینکوں کی طرف سے معاف کیے گئے قرضوں پر ٹیکس وصولی کی رپورٹ طلب کرلی
منگل 30 دسمبر 2014 16:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام آرٹی اوز اور ایل ٹی یوز سے ملک کے 5 بڑے بینکوں کی طرف سے معاف کیے جانے والے قرضوں پر ٹیکس وصولی کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آرنے تمام فیلڈ فارمشنز کو 18 نومبر 2014 کو لیٹر نمبر 2014/151582-R کے تحت ہدایت کی تھی کہ ملک کے 5 بڑے بینکوں کی جانب سے ٹیکس ایئر2009 سے 2013 کے دوران جو قرضے معاف کیے گئے ہیں ان پر ٹیکس ریکوری کی تفصیلات تیار کر کے بھجوائی جائیں۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.