مرکزی سطح پر کارکنان کو نظر انداز کرنا بند نہ کیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے، ایڈوکیٹ حبیب اللہ خان صدیقی
بدھ 31 دسمبر 2014 14:02
پنوعاقل (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء) مرکزی سطح پر کارکنان کو نظر انداز کرنا بند نہ کیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے‘ ایڈوکیٹ حبیب اللہ خان صدیقی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنوعاقل مسلم لیگ ن تعلقہ کے سینئر رہنما ایڈوکیٹ حبیب خان صدیقی نی تحصیل کی مختلف یوسیز میں کارنر میٹنگ کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اصول پسند سیاست پر یقین رکھتے ہیں اور کارکنان پر فخر ہے کہ وہ اس سنگین حالات میں بھی ہمارے ساتھ شانہ بشانہ ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت اور مرکزی زمہ داروں کی جانب سے تحصیل پنوعاقل کے سینئر کارکنان کو ماضی کی طرح سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی ذمہ داروں نے ہمارے جائز مسائل کا نوٹس نہ لیا تو ہم مجبوراً احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.