خصوصی عدالتوں میں اپنے ٹرائل کے خدشے سے ڈرنا ہے نہ ہی اپنی ذات کے بارے میں سوچنا ہے ،وزیر اعظم نواز شریف ،دھرتی سے آخری دہشتگرد کا خاتمہ کرینگے ، لوگوں کا ملک میں جتھا بناکر گھومنا ہمیں منظور نہیں ، سینٹ میں اظہار خیال
بدھ 31 دسمبر 2014 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31دسمبر۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ خصوصی عدالتوں میں اپنے ٹرائل کے خدشے سے ڈرنا ہے نہ ہی اپنی ذات کے بارے میں سوچنا ہے ،دھرتی سے آخری دہشتگرد کا خاتمہ کرینگے ، لوگوں کا ملک میں جتھا بناکر گھومنا ہمیں منظور نہیں ۔سینٹ میں میاں رضا ربانی کے فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میں بالکل اس اصول سے متفق ہوں جس کا ذکر رضا ربانی نے کیا ہے، ہم بھی اس ماضی سے گزرے ہیں جس کا ذکر رضا ربانی نے کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر میں آج اپنی ذات کو سامنے رکھوں کہ کل میرا ٹرائل بھی فوجی عدالت میں ہو تو اس سے ڈر کر میں ان بچوں کو کیسے بھول جاؤں جن کی لاشیں گرائی گئیں، میں ان جوانوں کی لاشوں کو کیسے بھول جاؤں جن کی لاشوں سے فٹ بال کھیلا گیا، کراچی ایئرپورٹ پر جس بیدردی سے لوگوں کو مارا گیا اور واہگہ میں 50 لوگ ایک منٹ میں اللہ کو پیارے ہو گئے، اس صورتحال میں یہ ہم سب کا فرض ہے کہ دہشت گردوں نے جو گھناؤنا ماحول بنا دیا ہے اس کے بارے میں سوچیں، ایسا ماحول انشاء اللہ پیدا کریں گے کہ اس دھرتی سے آخری دہشت گرد کا بھی خاتمہ ہو جائے، ہماری ذات کی اہمیت نہیں قوم کی اہمیت ہے، ہمیں اس مرض کا علاج کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.