2014،وفاقی دارالحکو مت کے مختلف تھا نو ں میں8167مقد ما ت کا اند راج
جمعرات 1 جنوری 2015 17:49
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء )وفاقی دارالحکو مت اسلام آباد کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں سال 2014ء کے دوران 8167مقد ما ت کا اند راج کیا گیاجبکہ سینکڑو ں کی تعداد میں شہر یوں کی در خو استیں مقد ما ت کا خو اب بن کر رہ گئیں،جر ائم کی وارداتوں میں اضا فہ سینکڑوں شہر ی مر د و خو اتین طلا ئی زیو رات ،مو با ئل فو ن ،گھر یلو چو ری ،کا ر و مو ٹر سائیکل چو ری و دیگر وارداتوں سے محر وم ہو ئے ،جبکہ رواں سال میں تقر یبا ایک سو سے زاہد قتل کے مقد ما ت اورشر اب و منشیا ت کے ساتھ دیگر مقد ما ت بھی اندراج کیے گئے ۔
اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق رواں سال میں تھا نہ آ بپا رہ میں 582،مقدما ت کا ندراج کیا گیا اور تھا نہ کو ہسا ر میں 609،تھا نہ ما ر گلہ میں 949،تھا نہ سیکر ٹر یٹ میں 297تھا نہ گو لڑہ میں 360،تھا نہ تر نو ل میں 510تھا نہ کو رال میں 421،تھا نہ شہز اد ٹا ؤن میں 684،تھا نہ بنی گا لہ میں197تھا نہ نیلو ر میں 133تھا نہ بہا رہ کہو میں 398،تھا نہ لو ہی بھیر میں 392،تھا نہ سہا لہ میں 387،تھا نہ سبز ی منڈی میں 669تھا نہ رمنا میں 504،تھا نہ آ ئی نا ئن میں 689،تھا نہ شا لیما ر میں 386تما م تھا نوں میں ٹو ٹل مقد ما ت 8167اندراج کیے گئے ،جن میں چو ری و دکیتی ،اسلحہ شیر ا ب و منشیا ت،مو ٹر سائیکل و کا ر چو ری ،سٹر یٹ کر ائم ،قتل و غا رت ،فحا شی ،گھر یلو چو ری و دیگر مقد ما ت شا مل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.