میلادمصطفےٰ ﷺ کے اجتماعات میں تمام سنّی جماعتوں کی شرکت قابل تحسین ہے، شاہ تراب الحق،
ترقی اور کامرانی کے لئے علم دین کے راستے کو اپنایاجائے توبہترنتائج نکل سکتے ہیں، جے یوپی رہنماشبیر ابوطالب سے گفتگو
جمعہ 2 جنوری 2015 23:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 جنوری۔2015ء) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیرعلامہ سیدشاہ تراب الحق قادری نے کہاہے کہ میلادمصطفےٰ ﷺ کے اجتماعات میں تمام سنّی جماعتوں کی شرکت قابل تحسین ہے، یہ بات انہوں نے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل شبیر ابوطالب سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہاکہ فی زمانہ ترقی اور کامرانی کے لئے علم دین کے راستے کو اپنایاجائے تو بہتر نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
خواتین ومرد علم دین حاصل کریں تو معاشرے میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے اور موجودہ دورمیں اس کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ سنّی جماعتوں کے مشترکہ پروگرامات پر خوشی محسوس کررہاہوں اور پوری اہلسنّت کے لئے دعاگوہوں۔ شبیر ابوطالب نے علامہ سید شاہ تراب الحق سے گفتگوکرتے ہوئے اہلسنّت کے عمومی معاملات پر روشنی ڈالی اور درپیش مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد کرنے پر بات چیت کی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.