صحت کے شعبہ میں خدمت سے ثواب ملتاہے،یہ ایک جہادہے،وقارعلی خان
متاثرین شمالی وزیرستان گھربارچھوڑکردیگراضلاع کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی لٹے پٹے آئے، وسائل کم ،مسائل زیادہ ہیں، ڈپٹی کمشنر ہزارہ
ہفتہ 3 جنوری 2015 17:15
ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) ڈپٹی کمشنرڈیرہ وقارعلی خان نے کہاہے کہ صحت کے شعبہ میں خدمت سے ثواب ملتاہے،یہ ایک جہادہے۔متاثرین شمالی وزیرستان گھربارچھوڑکردیگراضلاع کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی لٹے پٹے آئے یہاں ان کی ویکسی نیشن کی گئی،وسائل کم اورمسائل زیادہ ہیں۔ تبدیل ہونے کے باوجودڈیرہ اسماعیل خان کے باسیوں کی خوبصورت یادوں کوساتھ لیکرجارہاہوں۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ میں پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیرخان ترین کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان اورمتاثرین شمالی وزیرستان کے مریضوں کے لئے بھجوائے گئے تین سوکمبلوں کی تقسیم کے موقع پرمہمان خصوصی کی حیثیت میں کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرڈیرہ سلیمان لودھی اورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ ہسپتال ڈاکٹرکریم شاہ‘پی ٹی آئی شعبہ صحت کے انچارج مختیاربیٹنی‘ڈاکٹرعبداللہ ظفری‘ڈاکٹرفتح اللہ بادشاہ‘سینئرصحافی محمدریحان‘محمدامجدکریم کے علاوہ پیرامیڈیکل سٹاف‘ڈاکٹرزاورنرسزکی بڑی تعدادموجودتھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.