وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،10 ملزمان گر فتار
ہفتہ 3 جنوری 2015 23:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،10 ملزمان گر فتار ، ملزمان کے قبضہ سے ایک کا ر ،وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ2پسٹل معہ ایمو نیشن ، ہیر وئن اور ما ل مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات رج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ بھا ر ہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم گو ہر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے گرفتار ملزم امجد ریا ض کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ شہزاد ٹا ؤ ن پولیس نے دوران گشت ملزم فیصل محمو د کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 110گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔(جاری ہے)
اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے ملزم عدیل عمیر خا ن کے قبضہ سے ہنڈا کا ر قبضہ پولیس میں لے کر لیبار ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔
تھا نہ ما ر گلہ پویس نے چوری میں ملو ث ملزم عا لمگیر گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے ملزم محمد یعقوب کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ۔ تھا نہ رمنا پولیس نے چوری میں ملو ث چار ملزمان عبد القدیر ، محمد ثاقب، امین الد ین اور شیر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ۔ تھا نہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت بغیر اجا زت ڈیزل فروخت کر نے پر ملزم محمد الیا س کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آبادنے پویس ٹیم کی اس ا علیٰ کارکردگی پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ایسے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.