خورشید احمد شاہ کی عمران خان کو شادی کی مبا رک با د،
میری بھی دو شادیاں اور دو نوں بیگمیں میرے ساتھ ہیں ،قائد حزب اختلاف کا میٹ دی پریس سے خطاب
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:20
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے عمران خان کو شادی کی مبا رک با د دیتے ہو ئے کہا ہے کہ وہ جذ با تی آدمی ہیں اللہ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے میری بھی دو شادیاں اور دو نوں بیگمیں میرے ساتھ ہیں سکھر پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا مزید کہنا تھا کہ کڑ وی گو لی کھا کر فو جی عدالتوں کی حما یت کی کیو نکہ ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ کب تک ہم دہشت گردوں کی کا روائیوں پر شمعیں رو شن کر تے رہیں گے سیا سی حالات اہم ہو تے ہیں جن کے ملک پر اثرا ت پڑتے ہیں اور جب حا لا ت ایسے ہوں تو معیشت پر تو اثر پڑے گا ان کا کہنا تھا کہ فو جی عدالتوں میں مقدمات صو بائی حکو متیں نہیں وفا قی حکو مت بھیجے گی ان کا کہنا تھا کہ پا کستان میں دہما کوں سے بیرون ملک لو گ ڈر جا تے ہیں انہوں نے بلا ول بھٹو کے بیان کی وضا حت کرتے ہو ئے کہا کہ بلا ول بھٹو صاحب نے پاکتان کو اپنا چہرہ اور پا رٹی کو ناک قرار دیا ہے اور اس لیے کہا ہے کہ ہم نے چہرہ بچا کر ناک کٹوائی ہے ان کا کہنا تھا کہ کنٹینر پر جو کچھ ہوا اس سے عمران خان کو کچھ تو حا صل ہوا انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ میڈا بھی ملک میں اپنا ذمہ دا را نہ کر دار ادا کر ے ہم مشکل حا لا ت میں اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں اور ہمیں اس پر فرینڈلی اپوزیشن کا طعنہ بھی دیا گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ بھا رتی جا رحیت پر ہم نے دنیا کی تو جہ اس طرف مبذول کرا دی ہے اور بھا رت بھی تسلیم کر ے کہ ہم نیو کلیئر پاور ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.