لاہور، ادویات بنا نے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گر گئی، 5خواتین سمیت 8افراد زخمی
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) چوہنک کے علاقہ ملتان روڈ پر واقع ادویات بنا نے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 5خواتین سمیت 8افراد زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع پر پو لیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ملتان روڈ پر واقع موہلنوال میں ادویات بنانے والی فیکٹری کا بوائلر اچا نک زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا دھماکے کی آ واز سے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا فیکٹری کی چھت گرنے کہ نتیجے میں 5خواتین سمیت 8افرادشدید زخمی ہوگئے، ریسکیو1122نے زخمیو ں کو چھت کے ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیاجہاں دو کی حالت نازک بتا ئی جا تی ہے
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.