راولپنڈ ی ڈسٹر کٹ بار کے سالانہ انتخا با ت ، جی ایم شاہ 877 وٹ حا صل کر کے صدر منتخب ،
عا بد حسین راجہ بلا مقا بلہ نا ئب صدر منتخب، جنر ل سیکرٹر ی کی نشست پر طارق سا جد اعوان نے824 ووٹ حا صل کیے
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:24
راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخا با ت میں جی ام شاہ 877 وٹ حا صل کر کے صدر منتخب ہو گئے ہیں ان کے مد مقا بل صدارتی امیدوار اشفاق عبا سی 593ووٹ حا صل کر سکے جبکہ عا بد حسین راجہ بلا مقا بلہ نا ئب صدر منتخب ہو ئے جنر ل سیکرٹر ی کی نشست پر طارق سا جد اعوان نے824 ووٹ حا صل کر کے عمران شفیق677 پر سبقت حا صل کی جو ائنٹ سیکرٹر ی کی نشست پر طیبہ عبا سی 1026 ووٹ حا صل کر کے منتخب ہو گئیں انھوں نے مد مقا بل صا بر حسین شا ہ کو شکست دی جو 374ووٹ حا صل کر سکے لا ئبر یر ی کی نشست پر قا ضی عد نا ن نے 1249ووٹ حا صل کر کے میدان ما ر لیا ان کے مد مقا بل امیدوار شیر زما ن 214 ووٹ حا صل کر سکے پو لنگ کا عمل صبح 9بجے سے سو ا چار بجے تک جا ری رہا کل 2600ووٹروں میں سے1518ووٹروں نے ووٹ کا سٹ کیا اس طر ح ووٹنگ کی شر ح 58فیصد رہی بار کے انتخا با ت کے مو قع پر سیکورٹی کے غیر معمو لی انتظا با ت کئے گئے تھے امیدواروں کی کا میا بی کا اعلا ن ہو تے ہی وکلاء نے نو منتخب عہد اروں کو کا ند ھو ں پر اٹھا لیا اور نعر ے با زی کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.