آئی جی پنجاب کا پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے پیشِ نظر Quick Response Forceکے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ،
کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے فوری کارروائی کر سکیں گے
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے پیشِ نظر Quick Response Forceکے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔جو کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی سیکورٹی کا جائزہ لینے کے لئے قائم کی گئی پانچ رکنی سیکیورٹی کمیٹی کا سکولوں کے آڈٹ کرنے کے بعد کیا گیا۔
سیکیورٹی کمیٹی آئی ایس آئی، آئی بی ، سپیشل برانچ ، سی ٹی ڈی اور ڈسٹرکٹ سیکیورٹی کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔ Quick Response Forceکے اہلکار تمام تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور سربراہوں کے ساتھ مستقل رابطے میں رہیں گے۔ اور اس کے علاوہ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کیے گئے ایمرجنسی نمبروں سے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.