اوباما کی بھارت آمد، 150 سے زائد پاکستانی زائرین کے ویزے منسوخ
اتوار 11 جنوری 2015 11:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء) بھارت نے 150 سے زائد پاکستانی زائرین کے ویزے منسوخ کردئیے جنہوں نے آگرہ میں حافظ عبداللہ شہاب رحمتہ اللہ کے سالانہ عرس میں شرکت کرنا تھی۔ بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا‘‘کے مطابق بھارت کی ایک مقامی انٹیلی جنس یونٹ (لیو) نے150 سے زائد پاکستانی زائرین کے ویزے کی منسوخی کی درخواست کی ہے۔
یہ قدم امریکی صدر باراک اوباما کے دورے کے دوران سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے اٹھایا گیا ۔پاکستانی زائرین کی ایک بڑی تعداد نے بھارت کے شہر آگرہ میں روئی کی منڈی کے مقام پر حافظ عبداللہ شہاب کے سالانہ عرس میںشرکت کرنا تھی۔رواں برس بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں اوباما مہمان خصوصی ہیں اور تاج محل دیکھنے کے لئے آگرہ کا دورہ کرسکتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.