امریکن باکس آفس ”ٹیکن“ کا راج رہا
ریلیز کے 3 دنوں میں فلم ٹیکن نے 4 کروڑ چار لاکھ ڈالر کمالیے
پیر 12 جنوری 2015 11:41
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء) اس ہفتے کون سی فلموں کا باکس آفس پر راج رہا؟نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے لائم نیسن کی مقبول فلم سیریز کا تیسرا حصہ ” ٹیکن“ کا راج رہا، ریلیز کے 3 دنوں میں فلم ٹیکن نے 4 کروڑ چار لاکھ ڈالر کمالیے ہیں۔
(جاری ہے)
انسانی حقوق کی جدوجہد پر مشتمل فلم ’سلما‘ ایک کروڑ 12 لاکھ ڈالر کی آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔فلم میں انسانی حقوق کے علمبردار معروف امریکی مارٹن لوتھر کنگ کی جدوجہد کی عکاسی کی گئی ہے ۔ تیسرے نمبر پر ڈزنی پکچرز کی ’ان ٹو دا ووڈز‘ رہی، جس نے اس ہفتے مزید 98 لاکھ ڈالر کمائے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.