بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کشمیر کو ہتھیانے کا مکروہ پروگرام ہے۔ چوہدری محمد برجیس طاہر،
بھارت یا کشمیری یکطرفہ طور پر مسئلہ کشمیر کا اسٹیٹس تبدیل نہیں کرسکتے، مقبوضہ کشمیر میں جو جماعت اقتدار میں آئے یا جتنے مرضی انتخابات ہوں فرق نہیں پڑتا، کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے اور استصواب تک متنازعہ ہی رہے گا، اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو
پیر 12 جنوری 2015 23:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ کشمیر کو ہتھیانے کے مکروہ پروگرا م کا حصہ ہے۔ بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی حکومت بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر کامیاب نہ ہوسکی۔
اب حکومت نہ بنا سکنے پر اس نے گورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے پہلے تو آئین کی شِق370 کو آئین میں شامل کرکے کشمیر کو اسپیشل اسٹیٹس دیا اب اسے ختم کرکے اکھنڈ بھارت کا حصہ بنانا چاہتا ہے۔ پاکستان اور عالمی برادری بھارتی مکروہ عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.