گزشتہ ایک سال میں صدر مملکت سرکاری طور پر غیر ملکی دوروں پر9.8ملین کے اخراجات ہوئے ہیں،سرتاج عزیز

پیر 12 جنوری 2015 23:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں صدر ممنون حسین کے سرکاری طور پر غیر ملکی دوروں پر9.8ملین کے اخراجات ہوئے ہیں،جن میں انہوں نے جنوبی چین،افغانستان،نائجیریا،ترکی اور افغانستان کے دورے کئے ہیں،جن پر 9.8ملین کے اخراجات آئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں ایوان کو بتایا کہ صدر ممنون حسین کی جانب سے یہ دورے2013-14ء کے دوران کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :