حسا س یو نین کونسلوں میں انسداد پو لیو مہم ۔سو فیصد بچوں کی پولیو و یکسن کا ٹارگٹ مکمل کیا جا ئیگا، کمشنر کراچی
منگل 13 جنوری 2015 17:26
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا کہ حسا س یو نین کونسلوں میں انسداد پو لیو کی مہم میں بچوں کو پولیو ویکسن کے لئے مقررہ ٹارگٹ سو فیصد مکمل کیا جا ئے گا۔ انسداد پو لیو مہم کی کامیابی کے لئے پو لیو ٹیموں کو جانفشانی کے ساتھ قومی جذبہ سے کام کر نے کی ضرور ت ہے۔جو ڈاکٹرزا ور پو لیو ٹیموں کے ارکان غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے ۔
انھیں معطل کیا جا ئے گا اور ان کے خلاف قانونی کا رروائی کی جا ئے گی۔ وہ اپنے دفتر میں انسداد پو لیو مہم کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔اجلاس میں عالمی ادارہ صحت اور یو نیسف کے نمائندے، اور محکمہ صحت کے افسران اورٹاؤن ہیلتھ افسران نے شر کت کی۔اجلا س میں بتا یا گیا کہ انسداد پو لیو مہم کے تحت حساس یو نین کونسلوں میں 10 جنوری سے چار روزہ مہم انسداد پو لیو مہم کے تحت صحت کیمپس پر بچوں کی پو لیو ویکسن کی جارہی ہے جس میں چار ماہ سے کم عمر بچوں کے پو لیو کے قطرے پلا ئے جا رہے ہیں جبکہ چار ماہ سے زائد عمر کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا نے کے ساتھ ساتھ انجکشن کے ذریعے ویکسن کی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.