قبائلی علاقوں میں تعلیم ، صحت اور روزگار کی سہولیات فراہم کرکے انکی محرومیوں کا ازالہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،اسد قیصر
منگل 13 جنوری 2015 19:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں تعلیم ، صحت اور روزگار کی سہولیات فراہم کرکے ان کی محرومیوں کا ازالہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔شمالی وزیرستان کے عوام کی ملک میں امن کے قیام کی خاطر نقل مکانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔سپیکر نے ان خیالات کا اظہار متاثرین شمالی وزیرستان کے 80 رکنی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
وفد نے ان سے سپیکرچیمبر میں ملاقات کی سپیکر نے کہا کہ صوبائی حکومت قبائلی علاقوں میں بھی بلدیاتی انتخابات کرانے کی خواہاں ہے تاکہ وہاں کے عوام کی بنیادی ضروریات مقامی سطح پر فوری طور پر پوری کی جاسکیں ۔انہوں نے کہا کہ ایف سی آر قوانین میں بھی اصلاحات لانے کے لئے صوبائی حکومت کوشاں ہے تاکہ اس قانون سے عوام کو درپیش مشکلات کا اذالہ کیا جاسکے سپیکر نے کہا کہ صوبائی حکومت مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فاٹامیں میگاپراجیکٹس کا اجراء کیا جائے تاکہ علاقہ میں خوشحالی آنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع بھی ممکن بنائے جاسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.