وزیراعلیٰ سندھ اور ا یرانی صوبہ سستان- بلوچستان کے گورنر کی ملاقات، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے پر اتفاق،
معاشی ترقی کے مقاصد کے حصول کیلئے مشترکہ اکنامک زون کے قیام اور تجارتی اشیاء کی نمائش ،کاروباری اور ثقافتی وفود کے تبادلوں پربھی اتفاق
منگل 13 جنوری 2015 23:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سستان- بلوچستان کے گورنر علی اوست ہاشمی نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک کیلئے سود مند ہے۔انہوں نے معاشی ترقی کے مقاصد کے حصول کیلئے مشترکہ اکنامک زون کے قیام اور تجارتی اشیاء کی نمائش ،کاروباری اور ثقافتی وفود کے تبادلوں پربھی اتفاق کیا۔
یہ فیصلے وزیراعلیٰ سندھ اور انکی کابینہ کے اراکین جن میں سینئر وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو، صوبائی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر سکندر میندھرو اور سندھ حکومت کے دیگر اعلیٰ افسران شامل تھے اورایران کے صوبہ سستان- بلوچستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد جس کی قیادت صوبے کے گورنر علی اوست ہاشمی کر رہے تھے، جبکہ انکے وفد کے اراکین میں رحمان بخش حبیبی کمانڈر بارڈر کنٹرول، علی اصغرکشاورزموغادم،ڈی جی پولیٹکل اینڈ الیکشن افیئرس، نادر مرشاکری ہیڈآف انڈسٹریز،مائینز اینڈ ٹریڈ آرگنائیزیشن،محب علی غزاگ جیدڈی جی الیکٹرک سپلائی،عبدالحکیم ریجی میرجاویش صدر چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹریز، مائینز ایگریکلچرل،حمید الدین یوسفی کمشنر سرباز ٹاؤں شپ اور ڈاکٹر میری وائیس چانسلرزاہدان یونیورسٹی کے مابین وزیراعلیٰ ہاؤس میں گذشتہ شب ہونے والے اجلاس میں کئے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.