بلاول کومنانے کیلئے لندن بھجوانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، امین فہیم ،
پی پی میں اچھے برے دنوں میں رہاہوں ،پارٹی سے حق مانگناحق ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 13 جنوری 2015 23:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) پیپلزپارٹی کے سینئررہنمامخدوم امین فہیم نے کہاہے کہ بلاول کومنانے کیلئے لندن بھجوانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،پی پی میں اچھے برے دنوں میں رہاہوں ،پارٹی سے حق مانگناحق ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 2001ء میں پیرسوہاوہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ گیاوہاں پرویزمشرف سے اتفاقاًملاقات ہوئی ،ملاقاتیں بے نظیربھٹوسے پوچھ کرکرتاتھا،مشرف نے کہاتھاکہ بی بی اورنوازشریف کونہیں آنے دوں گا،میں نے ہمیشہ کہاکہ بی بی سے بات کرناہوگی مشرف نے کہاکہ پیپلزپارٹی الیکشن لڑے بی بی کوآنے نہیں دوں گا،پارٹی الیکشن جیتنے اوروزیراعظم بن جائیں ،پیپلزپارٹی حکومت بنالے میں نے کہاتھاکہ بی بی سے مشاورت کروں گا۔
انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے ،پارٹی کے اندربیٹھ کربات کرتے ہیں ،پیپلزپارٹی سے حق مانگناہماراحق ہے ،میڈیامیں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،بلاول کومنوانے کیلئے لندن بھجوانے کی خبرسفیدجھوٹ ہے ،بلاول بھٹوبی بی کی برسی پرنہیں آئے ان کی کوئی مصروفیات ہونگی ،اگلی برسی پرآجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.