اہم تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات کو ہر لحاظ سے مکمل رکھا جائے،ڈویژنل کمشنر فیصل آباد،
اس سلسلے میں حفاظتی ماحول واضح نظر آنے کے علاوہ پس منظر میں بھی سیکورٹی امور کو چوکس رکھا جائے، کیپٹن (ر) نسیم نواز کی ہدایت
بدھ 14 جنوری 2015 23:25
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) ڈویژنل کمشنر کیپٹن (ر) نسیم نواز نے تاکید کی ہے کہ اہم تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات کو ہر لحاظ سے مکمل رکھا جائے اس سلسلے میں حفاظتی ماحول واضح نظر آنے کے علاوہ پس منظر میں بھی سیکورٹی امور کو چوکس رکھا جائے ۔انہوں نے یہ بات ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں خصوصی طورپر یونیورسٹیز میں حفاظتی انتظامات کی تکمیل کا جائزہ لیا گیا ۔
اجلاس میں آر پی او احسان طفیل ‘ ڈی سی او نور الامین مینگل‘سی پی او ڈاکٹر سہیل تاجک ‘ زرعی یونیورسٹی‘جی سی یونیورسٹی اور جی سی وومن یونیورسٹی کے وائس چانسلرز ڈاکٹر اقرار احمد خاں ‘ ڈاکٹر محمد علی ‘ نورین عزیز قریشی ‘ پرنسپل پنجاب میڈیکل کالج ڈاکٹر محمد علی ترمذی ‘ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن این ایف سی اور دیگر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.