وزارت داخلہ کادہشت گردی سے متعلق چلنے والی ویب سائٹس اوردہشت گرد تنظیموں کے بینک کھاتوں میں رقم کی منتقلی کو بند کرنے کا حکم ،
وزارت خزانہ، ایف آئی اے اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو بینک اکاوٴنٹس کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت، افغان مہاجرین کو فوری طور پر ان کے کیمپوں میں واپس بھجوایا جائے گا ،وزارت داخلہ کااعلامیہ
جمعہ 16 جنوری 2015 23:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں دہشت گردی سے متعلق چلنے والی ویب سائٹس کو بند کرنے سمیت دہشت گرد تنظیموں کے بینک کھاتوں میں رقم کی منتقلی کو بھی بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت دہشت گردی کے تدارک اور اس سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں قانون نافذ کرنے والے افسران اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی،اجلاس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزارت خزانہ، ایف آئی اے اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو بینک اکاوٴنٹس کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، بینکوں اور مالیاتی اداروں کو دہشت گرد تنظیموں کے بینک اکاوٴنٹس میں رقم کی منتقلی بھی فوری طور پر بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا جبکہ نیکٹا کو تمام مشتبہ بینک اکاوٴنٹس اور رقم کی منتقلی کی اسکیننگ کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.