سٹار سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا نے انگلش کاؤنٹی کلب سرے سے دو سالہ معاہدہ کر لیا
ہفتہ 17 جنوری 2015 11:02
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء)سٹار سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا نے انگلش کاؤنٹی کلب سرے سے دو سالہ معاہدہ کر لیا۔ معاہدے کے تحت وہ 2017ء کے آخر تک کلب کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سنگاکارا آئندہ ماہ شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے تاہم ان کا ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل تا حال غیر یقینی صورت حال کا شکار ہے، سنگاکارا نے عالمی کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی کا ارادہ کیا ہوا تھا نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار ڈبل سنچری بنانے کے بعد وہ ڈان بریڈمین کا ٹیسٹ تاریخ میں زیادہ ڈبل سنچریوں کا ریکارڈ برابر کرنے کیلئے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔
سرے ڈائریکٹر آف کرکٹ ایلک سٹیورٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ سنگاکارا فائیو سٹار پلیئر اور پرسن ہیں، ان سے معاہدہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے، ان کی ٹیم میں شمولیت سے ہماری بیٹنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو گئی ہے، امید ہے کہ وہ اپنے انٹرنیشنل تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.