عراق ،دولت اسلامیہ نے350 ایزیدی رہا کر دیئے
رہا ہونے والے ایزیدی لوگوں کوکرکوک پہنچا دیا گیا ‘رہا ہونے میں کچھ زخمی ، کچھ معذور اور کچھ ذہنی بیماریوں میں مبتلاء ہیں‘انسانی حقوق تنظیم
اتوار 18 جنوری 2015 13:58
بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) شدت پسند گروہ دولت اسلامیہ نے شمالی عراق میں 350 بوڑھیاور بیمار ایزیدی باشندوں کو رہا کر دیا ہے۔داعش نے پچھلے برس شمالی عراق میں وسیع علاقوں پر قبضہ کرنے کے دوران ہزاروں ایزیدی باشندوں کو ہلاک اور قید کر لیا تھا۔اسی سالہ ایک ایزیدی نے بر طا نو ی خبر رساں کو بتایا کہ جب انھیں بسوں میں سوار ہونے کا حکم دیا تو انھیں ڈر تھا کہ انھیں ہلاک کرنے کے لیے لے جایا جا رہا ہے لیکن ان کے خدشات کے برعکس شدت پسند نے انھیں ہویجا کی چیک پوسٹ پر لا کر انھیں رہا کر دیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.