دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار

لائسنس کے بغیر اشیا فروخت کرنے والے 292 افراد بھی گرفتار کیے گئے ،پولیس

پیر 29 اپریل 2024 12:28

دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) دبئی میں پولیس کی جانب سے بھکاریوں کیخلاف آپریشن کیا گیا۔ دبئی پولیس کے مطابق عید الفطر پر 396 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے مطابق دبئی پولیس نے غیر قانونی دوکانداروں کے خلاف بھی آپریشن کیا ہے۔ دبئی میں پولیس کی جانب سے بھکاریوں کیخلاف آپریشن کیا گیا۔ دبئی پولیس کے مطابق عید الفطر پر 396 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ لائسنس کے بغیر اشیا فروخت کرنے والے 292 افراد بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔دبئی پولیس کے مطابق ویزے کے بغیر امارات میں مقیم 279 افراد بھی گرفتار کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :