زخمی جنید خان کی جگہ بلا ول بھٹی نیو زی لینڈ کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل

منگل 20 جنوری 2015 13:12

زخمی جنید خان کی جگہ بلا ول بھٹی نیو زی لینڈ کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20۔جنوری 2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زخمی فاسٹ باؤلر جنید خان کی جگہ پیسر بلاول بھٹی کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹی کو ورلڈ کپ سے قبل نیوزی کے خلاف 2ایک روزہ میچز میں موقع دیا جا ئیگا اور اگر وہ پر فار م کر نے میں کامیاب رہے تو انہیں ورلڈ کپ سکواڈ میں بھی جگہ دی جا سکتی ہے ۔ یادرہے کہ جنید خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران گرنے سے زخمی ہو گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :