پھانسی پرلٹکنے سے قبل کالعدم تنظیم کے کارندے نے طالبان کا پول کھول دیا
منگل 20 جنوری 2015 13:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) پھانسی کے پھندے پر چڑھنے سے پہلے تحریک طالبان کے کمانڈرعدنان رشید کا دست راست نیاز احمد نے طالبان گروپوں کی اصلیت بتادی اور کہاکہ سانحہ پشاورمیں انتہائی ظلم ہوا، اگر عوام ، میڈیا اور حکومت شروع سے ایسے اقدامات کرتے توکام آگے نہ بڑھتا،اس سے پہلے بھی بہت سارے واقعات ہوئے لیکن قوم متحدنہیں ہوئی ۔
سوشل میڈیا پر موجود31دسمبر2014ءکو پشاور سنٹرل جیل میں پھانسی سے قبل لیے گئے انٹرویومیں بم دھماکوں کاماسٹرمائنڈنیازاحمد کاکہناتھاکہ وہ طالبان سے بات نہیں کرناچاہتے لیکن اللہ معاف کرے ، طالبان کے اندر گروپوں کے بارے میں بھی عجیب عجیب معلومات ہیں ،طالبان شریعت کی پیروی نہیں کرتے ، پیسے کے لیے ظلم سمیت سب کچھ کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
اس کہناتھاکہ حکیم اللہ محسود کے مرنے سے پہلے طالبان سے حکومت کے مذاکرات کے دنوں میں رہائی کے امکانات پیداہوئے جس پر عدنان رشید کو منہ بند رکھنے کا پیغام بھیجاتو جواب میں عدنان رشید نے معذرت کرلی اور کہاکہ وہ خود پھنس چکے ہیں ، رہائی کیلئے دعاگوہیں لیکن پھر سوچتے ہیں کہ باہرآکر بھی آپ پھنس ہی جائیں گے ۔
ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ طالبان کے اندر ہزاروں گروپ ہیں اور ہر کوئی اپنی مرضی کرتاہے ، بھتہ نہ دینے پر ایک عالم کے گھر کے باہرہونیوالے دھماکے میں حاملہ خاتون بھی ماری گئی تھی ، ایک گروپ کو چھوڑتے ہیں تووہ ماردیتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ جیل کویوسف علیہ السلام کی دعاہے ، خبریں پہنچ جاتی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.