حکومت اور پی ٹی آئی میں آج مذاکرات متوقع
بدھ 21 جنوری 2015 11:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں آج رات پھر مذاکرات کا امکان ہے۔جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اپنی پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔ ذارائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں آرڈینینس کے ذریعے جوڈیشل کمیشن کے قیام میں پیشرفت کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے خط کا جواب دے دیا ہے اختلافات کا حل بھی جلد ہی نکال لیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ بہت سے نکات پر اتفاق ہو گیا ہے ہم نیا آرڈیننس بھی بنانے کے لیے تیار ہیں جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر دونوں پارٹیز پابند ہوں گی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کی کمیشن کا قیام قوم کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ قیادت کو آگاہ کر کے حکومت سے مذاکرات کو مزید آگے لے کر جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.