قومی پولیو مہم کا دوسرا روز قبائلی ئلی علاقوں میں دو لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے
بدھ 21 جنوری 2015 18:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) قومی پولیو مہم 2015کے دوسرے روز قبائلی علاقوں میں دو لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ شمالی و جنوبی وزیرستان کو طویل عرصے بعد پہلی بار پولیو مہم میں شامل کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فاٹا حکام کے مطابق قبا ئلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کے دوران آٹھ لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،مہم کے پہلے روز چار لاکھ جبکہ دوسرے روز دو لاکھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا ئے گئے جن کے لیے تین ہزار سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
قبائلی علاقوں میں پو لیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہے، فاٹا حکام کے مطابق شمالی اورجنوبی وزیرستان کوپہلی بار پو لیو مہم کے قومی دھارے میں شامل کیا گیا ہے فاٹاحکام کا کہنا ہے کہ آئندہ قطروں کے بجائے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے جو قطروں سے زیادہ موثرہیں۔مزید اہم خبریں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.