کراچی میں تین روز سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر لگی پابندی ختم
جمعہ 23 جنوری 2015 11:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری2015ء) کراچی میں تین روز سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی نقص امن کے پیش نظر لگائی گئی تھی اور اس پابندی کے باعث عوام کو سخت مشکلات کا سامنا تھا ، دوسری طرف شہر میں امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں اور مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران پولیس نے پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزموں کے علاوہ گیارہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ، ان دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور ان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.