گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج ، ریلیاں نکالی گئیں
جمعہ 23 جنوری 2015 16:38
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری2015ء) فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کے طلبا و طالبات کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ طلبہ نے حرمت رسول کے حق میں نعرے لگائے ۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ریلی کا آغاز پنجاب میڈیکل کالج سے ہوا ، ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حرمت رسول کے حق میں نعرے درج تھے ۔
ریلی کے شرکا نے نعرہ تکبر اور گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدہ کے فلک شگاف نعرے لگائے ، ریلی الائیڈ ہسپتال کے سامنے اختتام پذیر ہوئی ۔ فرانس کے ہفت روزہ جریدے میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف کوئٹہ میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف ڈیرہ اللہ یار میں جمعیت علماءپاکستان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکال کر قومی شاہراہ کو بلاک کرکے احتجاج کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.