سینٹ کی خزانہ ، پانی وبجلی اور پٹرولیم کی قائمہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ، اسحاق ڈار،خواجہ آصف کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار،
اراکین کا احتجاجاً علامتی واک آؤٹ ،کمیٹی نے حکام کی جانب سے دیئے گئے جوابات کو غیر تسلی بخش قراریدیا سوالات اور حکومت کے نمائندوں کی طرف سے دیئے گئے جوابات کا جائزہ لیکر رپورٹ بنائی جائیگی ، چیئرمین سینیٹ کو پیش کی جائیگی ، بحران کی وجہ تیل کی طلب میں غیر معمولی اضافہ تھا، بحران میں میڈیا کا کردار بھی اہم ہے ،میڈیا مثبت صحافت کا ثبوت ادا کرے ،شاہد خاقان عباسی ، ہمارا کام تیل کا ذخیرہ کرنا نہیں ، کمپنیوں کی ذخیرہ کپیسٹی برقرار رکھوانا ہے،چیئر مین اوگرا
جمعہ 23 جنوری 2015 21:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23جنوری۔2015ء) سینٹ کی خزانہ پانی وبجلی اور پٹرولیم کی قائمہ کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈاراور وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اراکین نے احتجاجاً علامتی واک آؤٹ کیا کمیٹی نے حکام کی جانب سے دیئے گئے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوالات اور حکومت کے نمائندوں کی طرف سے دیئے گئے جوابات کا جائزہ لے کر ایک رپورٹ بنائی جائیگی جو چیئرمین سینیٹ کو پیش کی جائیگی جبکہ وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بحران کی وجہ تیل کی طلب میں غیر معمولی اضافہ تھا، حران میں میڈیا کا کردار بھی اہم ہے میڈیا مثبت صحافت کا ثبوت ادا کرے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.