فرانس میں ایک مراکشی نژاد فرانسیسی شہری کی شہریت منسوخ
جمعہ 23 جنوری 2015 22:40
پیر س (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء ) فرانس کی اعلیٰ عدالت نے ایک فرانکو مراکشی شخص کی شہریت چھین لینے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ اس شخص پر دہشت گردی سے متعلق جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عائد ہے۔ فرانسیسی عدالت کا یہ فیصلہ پیرس پر گذشتہ ہفتوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔
(جاری ہے)
فرانس کی آئینی عدالت نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیدائشی طور پر فرانسیسی اور فرانس کی شہریت حاصل کرنے والے غیر ملکی باشندوں کے ساتھ مختلف سلوک روا رکھنے کا جواز بنتا ہے۔
الیعقوبی مختلف ممالک میں جہادیوں کی بھرتی کے لیے کام کرنے والے نیٹ ورک سے منسلک رہا ہے۔ یہ شخص مراکش کے سب سے بڑے شہر کاسا بلانکا میں پیدا ہوا تھا تاہم اس نے 2003 ء میں فرانسیسی شہریت حاصل کر لی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.