حضرت غوث پاک، کے حسن اخلاق سے ہزاروں کفار مسلمان ہوئے،علامہ سیف الله
ہفتہ 24 جنوری 2015 20:21
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)طارق جہانگیریہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان بلوچستان کے صوبائی صدر وماہر روحانیات علامہ سیف الله طارقی نے تنظیم کے کارکنوں وشاگردوں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہاکہ حضور سیدناشیخ عبدالقادرجیلانی کی سیرت پر عمل کیاجائے توملکی مسائل حل ہوسکتے ہیں وفد میں ذوالفقارعلی کھوسہ، محمد حسنین قادری، محمد ذیشان قادری ودیگر شامل تھے،انہوں نے کہاکہ زمانہ کم عمری میں بھی آپ کے سچ بولنے سے ڈاکوؤں کاسرداراس کا ٹولہ توبہ کرکے راہ راست پر آگئے، شیخ عبدالقادر جیلانی المعروف حضرت غوث پاک کے حسن اخلاق سے متاثر ہوکرہزاروں کفار مسلمان ہوتے، آج کے نام نہاد مسلمان بچوں گلے کاٹ کرکہتے ہیں کہ اسلام کی خدمت کررہے ہیں دراصل یہ یہودونصاریٰ کی خدمت کررہے ہیں یہ ملک پاکستان اولیاء کرام کا فیضان ہے اور الله پاک نے اس ملک کو اپنے نیک بندوں کے صدقے میں بے تحاشہ معدنیات سے نوازا ہے،کچھ عناصر عام مسلمان کو اولیاء وصوفیاء سے متنفرکرکے گمراہ کررہے ہیں،انہوں نے کہاکہ تنظیمی سطح پر پورے بلوچستان میں اس ماہ مبارک کی مناسبت حضورسیدناغوث پاک کے ایصال ثواب کیلئے مختلف محفل ذکرونعت ﷺ منعقد کی جائیں گی،شاگردوکارکن وسنی عوام کثیر تعداد میں شریک ہوں۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.