ڈاکٹر رمین کور کی سربراہی میں ہندو وفد کی سندھ انتظامیہ سے ملاقات ،سکیورٹی کے مسئلے پر بات چیت ،
ایک ماہ کے اندر صوبے بھر کے مذہبی اقلیتی مقامات کو رجسٹرکرکے سیکورٹی یقینی بنائی جائے گی ، سندھ انتظامیہ
ہفتہ 24 جنوری 2015 21:44
اسلام آباد/کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان ہندوکونسل کے سرپرستِ اعلیٰ اور ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی کی سربراہی میں ہندو وفد نے سندھ انتظامیہ سے اہم ملاقات کی ملاقات کا انعقاد سپریم کورٹ کے اقلیتوں کے تحفظ کیلئے 19 جون کے تفصیلی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کے حوالے سے 13جنوری کی حالیہ سماعت کے دوران جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کیا گیا۔
ہفتہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق ہندو وفد کی قیادت پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے کی جبکہ حکومتِ سندھ کی جانب سے چیف سیکرٹری فہد سلیم، سیکرٹری لاء، سیکرٹری ایجوکیشن، سیکرٹری مینارٹیز، سیکرٹری انفارمیشن، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن، سیکرٹری کلچر، صوبے بھر کے کمشنرز اور انسپکٹرز جنرل پولیس سمیت اعلیٰ حکومتی افسران شریک ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.