کارباری ہفتہ کے آخری روز اسلام آباد اسٹاک مارکیٹ میں منڈی کا رحجان
اتوار 25 جنوری 2015 12:13
ااسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) سلام آباد اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے اختتام پرمجموعی طور پر مندی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کے اعدادوشمار کے مطابق مجموعی طور پر 143 کمپنیوں کے شیئرز کا لین دین ہوا 54 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ اور 89 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی آئی ایس ای دس انڈکس 4044 پوائنٹ پر اوپن ہوا 11 اعشاریہ 53 پوائنٹ کی تبدیلی کے ساتھ 4032 پر بند ہوا۔
(جاری ہے)
سب سے زیادہ کمی ماری گیس کے شیئرز میں ہوئی جو چوبیس روپے کمی کے ساتھ 580 روپے تک پہنچ گیا سب سے زیادہ انڈس موٹرز کے شیئرز میں ہوا جو48 روپے کے اضافے کے ساتھ 1075 تک پہنچ گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.