ملک کیساتھ جڑے ہوئے دیرینہ مسائل کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کر کے آگے بڑھ رہے ہیں ‘ نواز شریف
سب کو ساتھ لے کر چلنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں ،قوم اپنے اتحاد سے ملک سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کرکے دم لے گی
اتوار 25 جنوری 2015 17:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) وزیرا عظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیوں میں آسودگی لانے اور ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے ،ملک کے ساتھ جڑے ہوئے دیرینہ مسائل کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کر کے آگے بڑھ رہے ہیں ،سب کو ساتھ لے کر چلنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں ،قوم اپنے اتحاد سے ملک سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کرکے دم لے گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ رو ز جاتی امراء رائے ونڈ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ملاقات میں ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن ، دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ، سینیٹ انتخابات ،صوبے سمیت ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور امریکی صدارت باراک اوبامہ کے ہمسایہ ملک بھارت کے دورہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.