سانحہ فیصل آباد ،جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے رانا ثناللہ اور عابد شیر علی کو بے گناہ قرار دیدیا ،الیاس طوطی ، عمران اور چھینی اعوان ملزم نامزد ،جے آئی ٹی کا چالان کل عدالت میں پیش کیا جائیگا
اتوار 25 جنوری 2015 17:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء ) فیصل آباد میں سانحہ ناولٹی پل کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے سابق وزیر قانون رانا ثناللہ اور وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کو بے گناہ قرار دیدیا جبکہ الیاس طوطی ، عمران اور چھینی اعوان کو ملزم نامزد کر دیا۔آٹھ دسمبر کو ناولٹی پل پر تحریک انصاف کا کارکن حق نواز فائرنگ سے قتل ہوگیا تھا جس کی ایف آئی آر حق نواز کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ سمن آباد میں درج کروائی گئی ۔
نامزد ملزمان میں سابق وزیر قانون رانا ثنا للہ ،وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر، رکن اسمبلی طاہر جمیل ، ڈی سی او فیصل آباد نورالامین مینگل سمیت ڈھائی سو افراد شامل تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ کی تفتیش کے لئے پانچ رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل دی گئی تھی، جس کی تفتیش کے مطابق رانا ثنا للہ ،عابد شیر علی، طاہر جمیل اور نور الامین مینگل کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے، جبکہ الیاس عرف طوطی ، عمران ، اور چھینی اعوان کو ملزم قرار دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.