تین ہائی کورٹس کے فیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں،اوگرا نے سی این جی مالکان سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ فنڈز کے اربوں روپے وصول نہیں
اتوار 25 جنوری 2015 20:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) اوگرا نے ملک کی تین ہائی کورٹس کے فیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے سی این جی مالکان سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ فنڈز کے اربوں روپے وصول نہیں کئے۔
(جاری ہے)
عدالت عالیہ اسلام آباد‘ لاہور اور پشاور نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کو غیر قانونی قرار دیا تھا اور اگرا کو حکم دیا تھا کہ وہ سی این جی مالکان سے یہ سیس وصول کرکے گیس کے گھریلو صارفین کو فائدہ پہنچایا جائے۔
اوگرا چیئرمین سعید احمد خان نے سی این جی مالکان سے ملی بھگت کرکے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے خط تک نہیں لکھا۔ اگر اوگرا چیئرمین عدالت کے فیصلے پر عمل کرتے تو گیس کے گھریلو صارفین کے بلوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوتی لیکن اوگرا کی بے حسی کی بنا پر یہ فائدہ عوام کی بجائے سی این جی مالکان کو ملتا رہا ہے۔ اس حوالے سے اوگرا ترجمان سے رابطہ کیا گیا لیکن وضاحت نہ کرسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.