خیبر ایجنسی ‘جائیداد کے تنازعے پرفائر نگ،4 افراد جاں بحق،6 زخمی
پیر 26 جنوری 2015 17:33
لنڈی کوتل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء)خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ اور طلباء تصادم میں پانچ افراد جاں بحق اورچھ زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے شیخوال میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
دوسری جانب لنڈی کوتل ڈگری کالج میں طلباء کے درمیان معمولی تنازعے پر تصادم کے دوران چاقوووں اور چھریوں کے وار سے پانچ طلباء زخمی ہو گئے۔
زخمی طلباء کو تشویشناک حالت میں ایجنسی ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر ایک طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیاباقی چار زخمیوں میں سے دو کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے چار طلباء کو گرفتار کرلیا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.