وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو سے کینیڈین این جی او ورلڈ ویژن کے نیشنل ڈائریکٹر کی ملاقات
منگل 27 جنوری 2015 16:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو سے کینیڈین این جی او ورلڈ ویژن کے نیشنل ڈائریکٹر فریڈوٹی وین نے ملاقات کی اور انسانی حقوق اور اقلیتی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کینیڈین ڈائریکٹر فریڈوٹی وین کو محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی و بہبود کے متعلق تفصیلی طور پر بریفنگ دی۔
فریڈوٹی وین نے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ورلڈ ویژن کے اقدامات سے صوبائی وزیر کو آگاہ کیا اور صوبائی محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ خلیل طاہر سندھو نے انہیں حکومت پنجاب کے تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر ورلڈ ویژن کو مس ثوبیہ، اورنگزیب، عطا اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.