بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں خانانی اینڈ کالیا کمپنی کے جاوید خانانی اور توفیق کی 50,50لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی
منگل 27 جنوری 2015 17:32
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء)بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں خانانی اینڈ کالیا کمپنی کے جاوید خانانی اور توفیق کی 50,50لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی ۔بینکنگ کورٹ کے جج ارشد نور نے ملزمان کی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گذاروں کے وکیل شوکت حیات اور حسان صابر ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا تھا کہ ملزمان کو 2008میں گرفتار کیا گیا جبکہ ان کے خلاف کارروائی 2010کے منی لانڈرنگ قوانین کے تحت کی جارہی ہے ۔
حکومت نے 2008میں منی لانڈرنگ کے حوالے سے آرڈی ننس پاس کیا تھا جو بعد میں قانون بنادیا گیا ۔ایف آئی اے نے جاوید خانانی اور توفیق کو 14کروڑ روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا ۔عدالت نے دونوں ملزمان کی 50,50لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی ۔دونوں ملزمان اس سے قبل بھی اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ہوچکے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.