فاٹاسیکرٹریٹ قبائلیوں علاقوں میں جاری ترقیاتی سکیموں کوبروقت تکمیل یقینی بنائیں،سردارمہتاب، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر،رکاوٹ اور بدعنوانی برداشت نہیں کی جائیگی،گورنرخیبرپختونخوا
منگل 27 جنوری 2015 18:57
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27جنوری۔2015ء)گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے فاٹاسیکرٹریٹ کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ فاٹامیں جاری ترقیاتی سکیموں کو رواں مالی سال کے دوران مکمل کرنے کی خاطر کام کی رفتار میں تیزی لانے کے سلسلے میں نئی تجاویز اوراقدامات کو بروئے کارلائیں۔انہوں نے متعلقہ حکام کو خبردارکیا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر،رکاوٹ اور بدعنوانی برداشت نہیں کی جائیگی اورکہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں وسائل کے استعمال میں شفافیت کو یقینی بنایاجائے۔
وہ منگل کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں فاٹا میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے ششماہی جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا اعظم خان، سیکرٹری فنانس فاٹا، سیکرٹری پی اینڈڈی فاٹا، چیف اکناموسٹ پی اینڈ ڈی فاٹا، ایڈیشنل ڈ ی جی پراجیکٹ فاٹا، ایڈیشنل سیکرٹری اے آئی اینڈ سی فاٹا،فاٹاسیکرٹریٹ کے تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز ، تمام پولیٹیکل ایجنٹس اوردیگرمتعلقہ حکام سمیت پرنسپل سیکرٹری برائے گورنر ڈاکٹرفخرعالم نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.