متحدہ قومی موومنٹ وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف تحریک استحقاق ضرور لائے،ایوان میں بتائے گئے حقاق کو بھی شامل کیا جائے، شرجیل انعام میمن،وزیراعلی ہاؤس سمیت کسی بھی جگہ حکومت اور امن وامان کی بحالی کے اداروں کی جانب سے لگائی گئی باؤنڈری وال عبور کرنا کس زمرے میں آتی ہے سب جانتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
منگل 27 جنوری 2015 20:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27جنوری۔2015ء) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف تحریک استحقاق ضرور لائیں لیکن جو حقائق اور سچ وزیر اعلیٰ سندھ نے ایوان میں بتلائیں ہیں ان کو بھی اس میں شامل کریں۔ ایم کیو ایم کی روایت رہی ہے کہ وہ جو بات خود کریں وہ سچ اور دوسرا جب اس کا جواب دے تو وہ اس کو سننے کو بھی تیار نہیں ہیں۔
وزیراعلیٰ ہاؤس سمیت کسی بھی جگہ پر حکومت اور امن و امان کی بحالی کے اداروں کی جانب سے لگائی جانے والی باؤنڈری وال کو عبور کرنا کس زمرے میں آتی ہے اس کو سب اچھی طرح جانتے ہیں۔ وہ منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ پر لگائے جانے والے الزامات اور ان کے خلاف تحریک استحقاق لانے کے اعلان کے جواب میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.