احمد چنائے نے لیا یو ٹرن، متحدہ برہم
بدھ 28 جنوری 2015 12:42
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) سیٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے سربراہ احمد چنائے کے گھر پر رینجرز کی جانب سے مارے جانے والے چھاپے کی متحدہ نے شدید مذمت کی ، لیکن پریس کانفرنس میں احمد چنائے کے یو ٹرن نے متحدہ کو بھی بر ہم کر دیا۔ ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ احمد چنائے نے موقف بدل کر خود کو جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔
ایم کیو ایم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ احمد چنائے نے دعوی کیا تھا کہ وہ پریس کانفرنس میں سازش کو بے نقاب کریں گے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوا، متحدہ نے کہا کہ بہتر تھا کہ احمد چنائے پریس کانفرنس ہی نہ کرتے اور اگر کرنی ہی تھی تو حقائق بیان کرتے یا پھر اپنے عہدے سے مستعفی ہو جاتے۔ اس سے قبل ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رینجرز کی جانب سے احمد چنائے کے گھر پر مارے جانے والے چھاپے کی شدید مذمت کی تھی ان کا کہنا تھا کہ مہاجرین خصوصا میمن برادری کی ملک کے لیے دی گئی قربانیوں لے باوجود اس طرح کا رویہ قابل مذمت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.