ضلع کونسل سانگھڑ کے کئی ماہ سے ملازمین تنخواہوں سے محروم
بدھ 28 جنوری 2015 13:36
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) ضلع کونسل سانگھڑ کے کئی ماہ سے ملازمین تنخواہوں سے محروم‘ کرپٹ افسر کو برطرف کیا جائے‘ افسران ماہانہ لاکھوں روپے خردبرد میں ملوث ہیں‘ آل سندھ لوکل کونسل پیرا میڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن یونٹ سانگھڑ کے عہدیداران وممبران کا ضلع کونسل سانگھڑ سے پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ ودھرنا۔
اس موقع پر عبدالعزیز میمن‘ اللہ جڑیو کیریو‘ مشتاق لغاری‘ اسحاق بھٹو‘ محمد خان سنجرانی‘ کریم لاکھو ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 2010ء سے سندھ حکومت وزارت بلدیات سے تنخواہوں کا بجٹ 59 لاکھ 6 ہزار روپے ہر ماہ آتے ہیں اس کے باوجود ضلعی افسر ضلع کونسل کے چیف محمد ابراہم عمرانی‘ ملازمین کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے مبینہ خردبرد کی نذر کئے جارہے ہیں‘ ریٹائرڈ ملازمین قائم الدین انڑ‘ عطا اللہ بروہی کو مختلف حربوں سے رشوت لینے کے ساتھ مختلف بہانوں سے تنگ کرتا ہے‘ پیرا میڈیکل اسٹاف کے تین سالوں سے انکریمنٹ حکومت کی طرف اضافی بڑھائی تنخواہوں سے محروم رکھا گیا‘ چھوٹے ملازمین نائب قاصد‘ چوکیدار‘ بیلدار ودیگر ملازمین تنخواہیں نہ ملنے سے گھروں میں فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.