دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
بدھ 28 جنوری 2015 14:11
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔
(جاری ہے)
سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد15000کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 12800کیوسک اور اخراج 12800کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد7500کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 6400کیوسک اور اخراج5300کیوسک-جناح بیراج آمد26300کیوسک اور اخراج 26300کیوسک،چشمہ آمد33400کیوسک اوراخراج 33400کیوسک، تونسہ آمد24800 کیوسک اور اخراج 24800کیوسک، پنجند آمد12900کیوسک اوراخراج9900کیوسک،گدو آمد32100کیوسک اوراخراج 24900کیوسک، سکھرآمد23500کیوسک اور اخراج10100کیوسک، کوٹری آمد11600کیوسک اور اخراج Nil کیوسک جبکہ تربیلا جھیل میں ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1472.34فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ2.513ملین ایکڑ فٹ ، منگلا میں ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1165.70فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ2.623ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ میں ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 640فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.038ملین ایکڑ فٹ ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.