معیاری ادویات کا ہدف جلد ہی حاصل کر لیں گے۔ شہباز شریف
بدھ 28 جنوری 2015 15:07
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ 45 دنوں میں پنجاب میں بنیادی مراکز صحت میں معیاری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کا ٹارگٹ ہر قیمت پر حاصل کیا جائے۔
(جاری ہے)
ایوان وزیر اعلی پنجاب لاہور میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کے حوالے سے منعقد ایک اعلی سطح کے اجلاس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں موجود صحت کے مراکز کو معیاری سہولیات کی مکمل فراہمی کے حوالے سے فعال بنایا جائے بنیادی صحت کے مراکز میں میڈیکل آفیسرز کی منظور شدہ آسامیوں پر شفاف اور میرٹ پر بھرتیاں کی جائیں۔
اور غیر حاضر اسٹاف کے خلاف مرکز کے قواعد و ضابط کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔ میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ادویات کی خریداری، تقسیم اور اسٹاک کے متعلق پورے نظام کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے اضلاع کے ہیلتھ آفیسرز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور بری کارکر دگی پر احتساب بھی کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.